Live Updates

مہدی حسن کا92 واںیوم پیدائش منایاگیا

جمعرات جولائی 20:40

مہدی حسن کا92 واںیوم پیدائش منایاگیا
ٖلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2019ء) عالمی شہرت یافتہ غز ل گائیک اور شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کا92 واںیوم پیدائش 18جولائی کو منایاگیا۔

(جاری ہے)

وہ 18جولائی 1927کو بھارت میں پیدا ہوئے انہوں نے 1957 میں ریڈیو پاکستان لاہور سے غزل گائیکی کا آغاز کیا انہوںنے 28سال تک مسلسل 441 فلموں کیلئے گائیکی کی۔ حکومت پاکستان نے ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں انہیں تمغہ امتیاز اور تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا جبکہ 1979میں مہدی حسن کو بھارتی حکومت نے اپنا بڑا ایوارڈ کے ایل سہگل دیاوہ 13جون 2012 کو اپنے خالق حقیقی سے جاملے ۔

ڈیجیٹل پاکستان کی بنیاد سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :