پاکستان کے کرنٹ اکانٹ خسارے میں نمایاں کمی
درآمدات کی بجائے برآمدات میں اضافہ بیرونی قرضوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا
جمعرات جولائی 20:45

(جاری ہے)
دوسری جانب اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں اشیا کی برآمدات میں اصل میں 50 کروڑ ڈالر تک کمی ہوئی اور یہ مالی سال 2018 کے 24 ارب 76 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے مقابلے میں 24 ارب 21 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک دیکھی گئی.گزشتہ سال کے 12.6 فیصد ترقی کے مقابلے میں یہ برآمدات میں یہ 2.2 تنزلی تھی، اس کے علاوہ ماہ جون میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں سامان کی برآمدات میں 20 کروڑ ڈالر تک کمی ہوئی.
ساتھ ہی درآمدی اشیا میں اس سے زیادہ تیزی سے کمی دیکھنے میں آئی اور یہ 7.3 فیصد یا 4 ارب 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک کم ہوکر جولائی سے جون 2019 تک 52 ارب 43 کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہی جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ 56 ارب 59 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھی.اسٹیٹ بینک کی حال ہی میں جاری ہونے والی تیسری سہ ماہی رپورٹ کے مطابق درآمدات میں کمی کا بڑا حصہ مشینری کی درآمدات ختم ہونے سے منسوب ہے کیونکہ سی پیک کا پہلا فیز ختم ہوگیا ہی. اس کے علاوہ خدمات کے شعبے میں تجارت کے توازن کے اعداد و شمار بھی اس میں ایک ارب 80 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ظاہر کرتے ہیں اور مجموعی طور پر درآمدات میں کمی سے یہ اس عرصے میں 11 ارب 35 کروڑ 60 لاکھ ڈالر سے 9 ارب 55 کروڑ ڈالر ہوگئی.تاہم ورکرز کی ترسیلات زر میں ایک ارب 92 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور یہ جولائی سے جون 2019 کے لیے 21 ارب 84 کرور 20 لاکھ ڈالر تک رہی. علاوہ ازیں کیپیٹل اکانٹ ظاہر کرتا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں اضافہ ہوا جس کے باعث اس سال 12 ارب 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے خالصتا واجبات شامل ہوئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے میں یہ اعداد و شمار 8 ارب 85 کروڑ 50 لاکھ ڈالر پر تھے، ان واجبات میں سے مرکزی بینک کی جانب سے 5 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اور مرکزی حکومت کی جانب سے 3 ارب 90 کروڑ 40 لاکھ ڈالر لیے گئے، اس کے علاوہ غیرمرتب شدہ واجبات 2 ارب ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر رہ جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 49 کرور 40 لاکھ ڈالر پر موجود تھی.مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ سے ملنے والے پیسے ملک ریاض کی جیب میں چلے گئے
-
پی ٹی آئی لندن کا نوازشریف کیخلاف احتجاجی مظاہروں سے لاتعلقی کا اظہار
-
وزارت خزانہ کی معاشی اعشاریوں اور اکاؤنٹس سرپلس ہونے سے متعلق تفصیلات
-
پی ٹی آئی میں 3 امیدوار وزیراعظم کی شیروانی لیے بیٹھے ہیں،احسن اقبال
-
مسلم لیگ (ن) نے تین ماہ کیلئے عبوری وزیر اعظم لانے کا مطالبہ کردیا
-
لاہوربند روڈ: نامعلوم افراد کی ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر فائرنگ
-
تحریک انصاف کا سندھ میں پی پی فارورڈ بلاک کا ساتھ دینے کا اعلان
-
بدھ تک چیف الیکشن کمشنراور ممبران کی تقرریوں کا امکان
تازہ ترین خبریں
-
مریم نواز سزا یافتہ مجرم ہیں اسلئے حکومت ان کا نام ای سی ایل سے نہیں نکالے گی، ایسی کوئی مثال موجود نہیں کہ سزا یافتہ مجرم کو عیادت کیلئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دی جائے، شہباز شریف کے خلاف نئے کیسز ..
-
عمران خان سے کوئی رکن قومی اسمبلی نالاں نہیں، پرویز خٹک
-
فضل الرحمان پارٹی استعفے دلوا کر سیاسی پنجہ آزمائی کریں، فردوس عاشق
-
عمران خان ایک ارب درختوں کا حساب دیں، مولانا فضل الرحمان
-
وزیراعظم انکوائری کمیشن: احسن اقبال کےبھائی کےمنصوبوں کی تحقیقات شروع
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی کارکردگی نہ دکھانے والے وزراء کو آخری وارننگ
-
پشاور بی آرٹی کی تحقیقات کا ٹاسک واجد ضیاء کو مل گیا
-
سعودی عرب کے شہر ریاض میں ممبر سازی مہم کے سلسلے میں پی ٹی آئی مینجمنٹ کمیٹی ریاض سٹی کے زیر اہتمام تقریب کا اہتمام، کارکن کی خصوصی شرکت
-
اگر وزارت ملی تو واپس لوٹا دوں گا: ڈاکٹر عامر لیاقت حسین
-
بابراعظم کے انڈر19ٹیم کے کپتان روحیل نذیر کو مفید مشورے
کراچی کی خبریں
-
عالمی اردو کانفرنس کے موقع پر ادب کی تین بڑی شخصیات کو چار لاکھ روپے کیش کے ساتھ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دیا گیا
-
اگر قوم ایک دن کی قربانی نہیں دے سکتی تو پانچ سال مصائب پر رو رہی ہوگی اور افسوس کررہے ہوں گے، سید مصطفی کمال
-
عالمی اردو کانفرنس کے اختتام پر دنیا بھر سے آئے ہوئے دنیائے اردو کے بلند قامت دانشور اور مفکروں نے اردو ترویج کے لئے 9 قراردادیں منظور کرلیں
-
اگر آئین پر من وعن عمل کیا جائے تو سب کچھ ٹھیک ہوجائیگا، ملک میں لینڈ ریفامز کی ضرورت ہے، سینئر تجزیہ نگار سہیل وڑائچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.