شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری پر شہباز شریف کا واویلا قوم کو گمراہ نہیں کر سکتا، فیاض الحسن چوہان
شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری وزیراعظم کے پاکستان کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کے قوم سے کئے گئے وعدے کی پہلی کڑی ہے ، وفود سے گفتگو
جمعرات 18 جولائی 2019 23:34
(جاری ہے)
انہوں نے سرکاری ٹھیکوں کے لین دین کے معاملات میں غبن کر کے کروڑوں ڈالر کک بیکس اور کمیشن کی مد میں کمائے اور اپنے اکاؤنٹ بھرے۔
انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی طرف سے اپنے دور میں اسپتالوں میں اعلیٰ طبی سہولیات کی تعریف جچتی نہیں۔ اگر شریف دور میں صحت کے شعبے میں خاطر خواہ کام ہوا ہوتا تو سارا خاندان اپنی کھانسی تک کا علاج لندن سے نہ کرواتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ شاہد خاقان عباسی کرپشن کا وہ طوطا تھا جسمیں کرپشن کے جنوں نواز شریف اور شہباز شریف برادران کی جان تھی۔ انہوں نے عوام الناس کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ عوام حوصلہ رکھے، کرپشن کا خاتمہ قریب ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.