محمود خان اچکزئی کی دعوت پرمریم نواز 25جولائی کو کوئٹہ کے آل پارٹیز کے جلسہ میں شرکت کریں گی

جمعرات 18 جولائی 2019 23:15

ج*کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2019ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کی خصوصی دعوت پر مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر محترمہ مریم نواز کوئٹہ کے 25 جولائی کے آل پارٹیز کے جلسہ عام میں شرکت کریں گی ۔