بھارتی شخص نے گزشتہ 40 سال سے نہ اپنے بال کاٹے اور نہ ہی دھوئے ہیں
امین اکبر جمعرات 18 جولائی 2019 23:34
کئی لوگ ریکارڈ بنانے کے لیے کئی دہائیوں تک اپنے بال نہیں کٹواتے تاہم یہ لوگ اپنے بال اچھی طرح دھوتے ضرور ہیں حالانکہ انہیں بالوں کے دھونے میں کئی کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں۔
بھارت میں ایک 63 سالہ شخص ایسے بھی ہیں، جنہوں نے 40 سالوں سے اپنے بال نہیں کٹوائے۔ اس کے علاوہ انہوں نے اپنے 6 فٹ لمبے بالوں کو 40 سالوں سے اپنے بالوں کو دھویا بھی نہیں ہے۔
بھارت کی مشرقی ریاست بہار کے مندادا گاؤں کے رہائشی سکل دیو ٹڈو کا دعویٰ ہے کہ جب وہ 22 سال کے تھے، تب سے ہی اپنے بال بڑھا رہے ہیں۔کچھ وجوہات کی بنا پر وہ سارے سال ہی اپنے بال نہیں کٹوا سکے تھے۔ ایک صبح جاگے تو انہیں لگا کہ اُن کے بال الجھ کر گتھی (جٹا) بن گئے ہیں۔ انہوں نے اسے ہندؤوں کے خدا شیوا کی رحمت سمجھا اور اس دن سے اپنے بال کٹوانا اور دھونا بند کر دئیے۔
(جاری ہے)
سکل جہاں کہیں جاتے ہیں، اپنے سر پر ایک سفیدکپڑا لپیٹ لیتے ہیں۔جب سے انہوں نے بال بڑھانے شروع کیے ہیں، لوگوں نے انہیں عزت دینے کے لیےمہاتما جی کے نام سے پکارنا شروع کر دیا ہے۔لوگ سمجھتے ہیں کہ اُن کے پاس خفیہ طاقتیں ہیں۔پورے بھارت سے لوگ اُن سے ملنے آتے ہیں تاکہ بالوں کے حوالے سے اُن کے گھریلو ٹوٹکے معلوم کر سکیں۔
سکل وہ پہلے بھارتی نہیں جن کے بال بہت زیادہ بڑے ہیں۔تین سال پہلے گجرات کے سیوجی بھائی راتھوا کے بالوں کی پیمائش 19 میٹر تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.