گرفتاری کا ڈر ، مفتاح اسماعیل ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے
گذشتہ روز نیب نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جولائی 2019 10:32
(جاری ہے)
گذشتہ روز نیب حکام نے مفتاح اسماعیل کے گھر پر چھاپہ مارا تھا،مفتاح اسماعیل کے گھر میں تہہ خانے اور بالائی منزل کی تلاشی لی گئی،نیب ٹیم نے مفتاح اسماعیل کے گھر والو ں سے سوالات کیے، اور ملازمین سے پوچھ گچھ کی۔
نیب نے تین فیملی ممبران اور 2 ملازمین کے بیان ریکارڈ کیے تھے۔نیب ٹیم میں خواتین اہلکار بھی شامل تھیں۔ لیکن سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل گھر پر موجود نہیں تھے جس کی وجہ سے ان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی تھی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو شاہد خاقان عباسی جیسا مخلص شخص کم ہی ملے گا، وہ شریف اور ایماندار شخص ہے، میرے گھر پر چھاپوں کی ضرورت نہیں تھی، مجھے جب بھی بلایا گیا میں نیب میں پیش ہوا، اب عدالت آیا ہوں، عدالت میں اپنی درخواست رکھوں گا، جو عدالت کا فیصلہ ہوگا میں تسلیم کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.