اعجاز اسلم نئے ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریںگے

جمعہ 19 جولائی 2019 11:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) پاکستانی اداکاراعجاز اسلم نئے ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریںگے۔

(جاری ہے)

اعجاز اسلم نئے ڈرامہ سیریل ’’قسمت‘‘ میں اداکارہ ژالے سرحدی کے ساتھ دکھائی دیں گے۔ مصور خان کی ہدایتکاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کاسٹ میں اداکار فراز فاروقی، طارق جمیل، مریم ٹوانہ اور صباحت بخاری شامل ہیں۔ ڈرامہ جلد ہی آن ایئر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :