اقراء عزیزاور یاسر حسین کو میگزین کیلئے کرائے گئے فوٹو شوٹ پر ٹرول کا سامنا

جمعہ 19 جولائی 2019 11:47

اقراء عزیزاور یاسر حسین کو میگزین کیلئے کرائے گئے فوٹو شوٹ پر ٹرول ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) پاکستانی اداکارہ اقراء عزیز نے یاسر حسین کو ایک بار پھر ٹرول کا سامنا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اقراء عزیز اور یاسر حسین کو میگزین کے لئے کرائے گئے فوٹو شوٹ پر تنقید کا سامنا ہے،دونوں نے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس پر ایک صارف کا کہناہے کہ ’’یہ لوگ بہت ہی انگریز بن رہے ہیں‘‘۔

متعلقہ عنوان :