تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اضافہ کے بعد لیول 1486.90 فٹ ہو گیا، بجلی کی پیداوار 2620 میگاواٹ ہو گئی

جمعہ 19 جولائی 2019 13:08

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اضافہ کے بعد لیول 1486.90 فٹ ہو گیا، بجلی کی ..
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح مسلسل اضافہ کے بعد لیول 1486.90 فٹ جبکہ بجلی کی پیداوار 2620 میگاواٹ ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اضافہ کے بعد لیول 1486.90 فٹ ہو گیا۔ ڈیم میں پانی کی آمد 249400 اور اخراج 170000 کیوسک ہے جبکہ 17 پیداواری یونٹس میں سے دو یونٹ بند اور 15 پیداواری یونٹس سے بجلی کی پیداوار 2620 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :