مریم نوا ز نے مرتضی جاوید عباسی کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی

پارٹی کی نائب صدر نے زخمی ہونے والے کارکنوں کو بھی ٹیلیفون کیا،اظہار یکجہتی پر اظہار تشکر

جمعہ 19 جولائی 2019 13:30

مریم نوا ز نے مرتضی جاوید عباسی کو ٹیلی فون کر کے خیریت دریافت کی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نوا ز نے رکن قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مریم نواز نے زخمی ہونے والے کارکنوں کو بھی ٹیلی فون کرکے انکی خیریت دریافت کی ۔مریم نواز نے اپنی پیشی پر کارکنوں کی طرف سے اظہار یکجہتی کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔