سید نور کلچرل جرنلسٹ فائونڈیشن آف پاکستان کے سربراہ مقرر

جمعہ 19 جولائی 2019 15:08

سید نور کلچرل جرنلسٹ فائونڈیشن آف پاکستان کے سربراہ مقرر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) فلمساز و ہدایتکار سید نور کو شوبز صحافیوں کی تنظیم کلچرل جرنلسٹ فائونڈیشن آف پاکستان کا سرپرست اعلیٰ مقرر کر دیاگیا۔

(جاری ہے)

سید نور نے اس موقع پر کہاکہ میں بنیادی طور پر پہلے صحافی تھا اور روزنامہ کوہستان لاہور میں خودکام کرتا رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میری شوبز صحافیوں سے درخواست ہے کہ وہ صاف ستھری اور اعلیٰ معیاری صحافت کو فروغ دیں۔ سید نور نے جے ایف یو کے نئے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی۔

متعلقہ عنوان :