سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس 24 جولائی کو ہوگا

جمعہ 19 جولائی 2019 15:21

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس 24 جولائی کو ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس 24 جولائی کو سینیٹر محمد اسد علی خان جونیجو کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کو ہوگا۔

(جاری ہے)

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کو ریلوے ٹرینیوں کے بڑھتے ہوئے حادثات پر بریفننگ دی جائے گی۔ جمعہ کو سینیٹ سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق ریلویزسینیٹ کمیٹی کے اجلاس کو صادق آباد کے ولہار ریلوے سٹیشن کے قریب اکبر بگٹی ایکسپریس کو 11جولائی کو پیش آنیوالے حادثہ کے بارے میں اصل حقائق سے آگاہ کیا جائے گا۔