صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

جمعہ 19 جولائی 2019 15:21

صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) مقامی مارکیٹ میں جمعہ کو پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔ سیب کالا کلو (پہاڑی)170 تا175 روپے، سیب کالا کلو (ایرانی) 140تا145 روپے اور کیلا62سی64 روپے فی درجن فروخت ہوا۔

(جاری ہے)

اسی طرح آڑو 68تا 70 روپے اور آم چونسہ 90تا94روپے فی کلو فروخت ہوا۔