نیبر ہڈ اور بائونس کلب کی ٹیمیں شہداء پاکستان ایس ایس بی کپ ٹورنامنٹ کے فائنل میں کل آمنے سامنے ہونگی
جمعہ 19 جولائی 2019 16:14
(جاری ہے)
دوسرے سیمی فائنل میچ میں بائونس باسکٹ بال کلب نے مد مقابل عسکری الفاذ باسکٹ بال کلب کو 36کے مقابلے میں 48 باسکٹ پوائنٹس سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ فاتح کلب کی جانب سے ضیاء احمد 19، محسن علی 10 اور عثمان شبیر نے 9 جبکہ رنر اپ کلب کی جانب سے شاہ میر ظہیر 16، سید بختیار8 اور اُسامہ نی8 پوائنٹس سکور کرکے نمایاں کھلاڑی رہے۔
کھیلے گئے۔ دونوں سیمی فائنل میں ریفریز کے فرائض طارق حسین، سید مصنف شاہ، جمیل شیخ، غلام محمد جونیئر، نذاکت خان، ممتاز احمد نے انجام دیئے جبکہ ٹیکنیکل آفیشلز عامر شریف، راج کمار لکوانی، زاہد ملک اور نعیم شیخ تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.