ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس میں بہترین کارکردگی پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے عملے میں تعریفی اسناد تقسیم، ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کا نقد انعام دینے کا بھی اعلان
جمعہ 19 جولائی 2019 16:26
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سائیکل ریس میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے تمام عملے نے اپنی پوری لگن کے ساتھ کام کیا اور ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لئے بہت محنت کی ہے اور اس ریس کے دوان وی وی آئی پی ون اور ٹو دونوں کے دورے کے موقع پر بھی احسن طریقے سے اپنے فرائض سر انجام دیئے۔
انہوں نے عملے کو اسی طرح اپنی محنت اور لگن جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ اس موقع پر ڈی سی گلگت نے بہترین کارکردگی دکھانے پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے عملے جن میں ایڈیشنل ڈی سی گلگت، اسسٹنٹ کمشنر گلگت، اسسٹنٹ کمشنر عملدآمد گلگت، ایڈمن آفیسر، تحصیلداران، پبلک ریلیشن آفیسرڈپٹی کمشنر آفس گلگت، چیف آفیسر ڈسٹرکٹ کونسل، چیف آفیسربلدیہ اور اسسٹنٹ کمشنر آفس گلگت کے سٹاف اور بلدیہ میونسپل فورس شامل ہیں کے درمیان تعریفی اسناد تقسیم کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.