وز یر اعظم عمران خان ایف پی سی سی آئی کو درست سمت میں لانے کیلئے اقدا مات کریں، مرز اعبد الرحمان
جمعہ 19 جولائی 2019 18:38
(جاری ہے)
ایف بی آر ، کامرس منسٹری ، صدر اور وز یر اعظم کے دفا تر بھی اسلام آباد میں موجو د ہیں۔
ایف پی سی سی آئی کے عہدیدا ران بجٹ سے متعلقہ امور کے لئے فیڈریشن کے خرچہ پر اسلام آباد آتے ہیں جس سے ایف پی سی سی آئی کے بجٹ کاز یادہ تر حصہ اِن پر خر چ ہو جا تا ہے ۔ ایف پی سی سی آئی کاموجودہ دفتری نظام بری طرح مفلوج ہو چکا ہے اوریہ ادارہ آ فس بیئررزکے لڑا ئی جھگڑوں کی وجہ سے اپنی افاد یت کھو چکا ہے یہی وجہ ہے کہ اپنی تمام مصروفیات کے باوجود وز یر اعظم عمران خان پاکستان کے مختلف چیمبرز میں جاکر تاجروں اور کا روباری برادری سے ملا قا تیں کر رہے ہیں تا کہ ان کے جائز مسا ئل اور ٹیکسوں کی وصولی کے طر یقہ کار کوآسان بنا کر تا جر برادری کا اعتماد بحال کیا جا سکے ۔ ایف پی سی سی آئی پہلے ایک فعا ل ادارہ تھاجو تاجر اور کاروباری برادری کے تمام مسائل کوخود حل کرتا تھا مگر اب یہ تمام تر ذمہ داری بھی حکومت کے کندھے پر آگئی ہے جوکہ ایف پی سی سی آئی کے بر سر اقتداریو بی جی گروپ کیلئے شرم کا مقام ہے اور ان کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تمام ٹریڈ با ڈیز ، تاجر تنظیموں، کاروباری برادری اور مرز ا عبد الرحمان کا وز یر اعظم عمران خان سے مطا لبہ ہے کہ ایف پی سی سی آئی کا صدر دفتر اسلام آباد منتقل کیا جائے اور دوسرے اداروں کی طرح فیڈریشن کے تمام معا ملات کو درست سمت میں لانے کیلئے راست اقدا ما ت کریں تاکہ ایف پی سی سی آئی کا ادارہ بھی معیشت کی بہتری کیلئے حکومت کی معاونت کرسکے اور ملک سے غربت کا خاتمہ کیا جا سکے ۔مزید قومی خبریں
-
صوابی ، گھریلو تنازعے پر بھائی نے بھا ئی کوقتل کردیا
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.