وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ممتاز عالم دین علامہ منیر احمد یوسفی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعہ 19 جولائی 2019 19:19

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا ممتاز عالم دین علامہ منیر احمد ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2019ء) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ممتاز عالم دین علامہ منیر احمد یوسفی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :