کراچی،سپرہائی وے پر گاڑی نے بزرگ کو کچل ڈالا

جمعہ 19 جولائی 2019 21:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) جمعہ کے روزسعیدآبادمیںنامعلوم گاڑی کی ٹکرسے پولیس اہلکارزخمی،سپرہائی وے پرخونی گاڑی نے بزرگ شخص کوکچل ڈالا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعیدآبادکے علاقے مواچھ گوٹھ حب ریوروڈپرنامعلوم گاڑی کی ٹکرسے پولیس اہلکارکانسٹیبل سعیدافتخارولدشاہ ولدسیدعظمت شاہ زخمی ہوگیاجسے طبی امدادکیلئے اسپتال پہنچایاگیامضروب لیاری کے علاقے چاکیواڑہ بہارکالونی کارہائشی بتایاجاتاہے جبکہ سپرہائی وے ملیرچیک پوسٹ نمبر4 کے قریب ٹریفک حادثے میں50سالہ انورمگسی ولدغلام مگسی ہلاک ہوگیا،متوفی کی لاش کوجناح اسپتال منتقل کیاگیا۔