کراچی ،نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر میاں بیوی کو قتل کر دیا

جمعہ 19 جولائی 2019 21:28

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) جمعہ کے روزشاہ لطیف میںنامعلوم افرادنے گھرمیںگھس کرمیاںبیوی کوفائرنگ کرکے قتل کر دیا،نیوٹائون میںفائرنگ کازخمی اسپتال میںدم توڑگیا۔تفصیلات کے مطابق شاہ لطیف تھانہ کی حدودسیکٹر30/Cخدیجہ مسجدکے قریب مکان نمبرL-34سے خاتون سمیت2افرادکی خون میںلت پت لاشیںملیں،اطلاع ملنے پرپولیس نے جائے وقوعہ پرپہنچ کرمقتولین کی لاشوںکوایدھی ایمبولنس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کای۔

پولیس کاکہناہے کہ مقتولین کی شناخت37سالہ محمدابرارخان ولدگل خان اور30سالہ شباہت کے ناموںسے ہوئی ،ابتدائی تفتیش کے دوران مقتولین آپ میںمیاںبیوی جبکہ مذکورہ مکان سے کوئی ایسی چیزنہیںملی جس سے مقتولین کاآپس میںمیاںبیوی ہونے کی تصدیق کی جاسکے۔

(جاری ہے)

مقتولین کاآبائی تعلق خیبرپختونخواکے علاقے بنوںسے تھاجبکہ جائے وقوعہ سے ملنے والے گولیوںکی14سے زیادہ خول تحویل میںلے لئے گئے ۔

مقتول کی لاش چارپائی پراورمقتولہ کی فرش پرپڑی تھی،واقعہ غیرت کے نام پرقتل کاشاخسانہ معلوم ہوتاہے۔مالک مکان کاکہناتھاکہ فائرنگ کی آوازسننے کے بعدجب باہرنکل کردیکھاتوکسی شخص نے بتایاکہ دوافرادکوپیدل جاتے ہوئے دیکھاگیاہے اورمقتولین کو5سی6ماہ قبل کرائے پرمکان دیاہواتھا۔بعدازاںپولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعدمقتولین کی لاشوںکوایدھی سردخانے منتقل کردیا۔

دوسری جانب نیوٹائون کے علاقے سوک سینٹرکے قریب گزشتہ روزفائرنگ سے زخمی ہونے والاشخص50سالہ سیداشرف ولدسیدقاسم دوران علاج اسپتال میںدم توڑگیا۔# 19-07-19/--97 #h# *اپ ڈیٹ* ?پنجاب میں وزراء کے محکمے تبدیل ئ*صمصام بخاری سے وزارت اطلاعات کا قلمبدان واپس،میاں اسلم اقبال کو اضافی چارج مل گیا ًراجہ کو سوشل ویلفیئر اور بیت المال کی وزارتیں مل گئیں،محکمہ بلدیات کا چارج وزیراعلیٰ نے خود رکھ لیا #h# لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنی کابینہ میں شامل بعض وزرا کے محکمے تبدیل کر دئیے ہیں۔

یہ فیصلہ جمعرات کے روز وزیراعظم عمران کان کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔ جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب حکومت کارکردگی کے ساتھ ساتھ کابینہ کے اجلاس میں شامل وزراء نے اپنے اپنے محکموں کی کارکردگی رپورٹ برائے راست وزیر اعظم کو پیش کی تھی۔ فیصلے کے مطابق صوبائی سزیر اطلاعات وزیر صنعت کی وزارت کا محکمہ تبدیل کر کے صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کو وزارت اطلاعات کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔

اس طرح محکمہ سیاحت کی وزارت کا چارج صبوائی وزیر سیاحت یاسر ہمایوں سے واپس لے کر وزارت امور نواجونان تیمور خان کو وزارت سیاحت کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ مزید برآں وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیر قانون روجہ بشارت کو محکمہ سوشل ویلفیئر اور بیت المال کی وزارت کا اضافہ چارج دے دیا گیا ہے۔ یہ بھی بتیا گیا ہے کہ صوبائی وزیر یاسر ہمایوں کو ایجوکیشن، محمد اجمل کو چیف منسٹر انسپکشن ٹیم اور صوبائی وزیر صمصام بخاری کنسولیڈیشن کا چارج دے دیا گیا ہے جبکہ صوبائی وزیر بلدیات راجہ بشارت سے محکمہ بلدیات کا چارج واپس لے کر یہ وزارت وزیر اعلیٰ نے اپنے پاس رکھی ہے۔