کوئٹہ کسٹمز کی یارو چیک پوسٹ پر کاروائی ٹرک نہ روکنے پر فرارہونے کی کوشش

فائرنگ سے ٹرک کے ٹائرز پنکچر ڈرائیور فرار ایک کروڑ سے زائد کا غیر ملکی سامان بر آمد

جمعہ 19 جولائی 2019 22:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 جولائی2019ء) کوئٹہ کسٹمز کا یارو چیک پوسٹ پر کاروائی ٹرک نہ روکنے پر فرارہونے کی کوشش فائرنگ سے ٹرک کے ٹائرز پنکچر ڈرائیور فرار ایک کروڑ سے زائد کا غیر ملکی سامان جن میں چھالیہ اور پتی شامل ہیں بمعہ گاڑی قبضے میں لے لی گئی ہیں ایک اور کارواء ئی میں 1600 موبائلز بھی برآمد دونوں کاروائیوں میں تقریبا ایک کرور ستر لاکھ کا سامان قبضے میںلیاگیا