دائودی بوہرہ جماعت کے سربراہ ڈاکٹر سیدنا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

جمعہ 19 جولائی 2019 23:40

کراچی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) داود باہر جماعت کے سربراہ ڈاکٹر دینا مفدل سیف الدین کراچی پہنچ گئے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیر اعلی سندھ کے ہمراہ سیدنا مفدل سیف الدین کا اولڈ ٹرمنل پر استقبال کیا۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ ان کی کابینہ کے وزراء بھی موجود تھے۔ گورنر سندھ نے سیدنا مفدل سیف الدین کو کراچی کے دورہ پر خوش آمدید کیا اور ان کو گورنر ہا ؤس آنے کی دعوت دی۔

متعلقہ عنوان :