امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

ہفتہ 20 جولائی 2019 09:50

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2019ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 54 سینٹ بڑھ کر 62.47 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 24 سینٹ اضافے کے ساتھ 55.63 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔

متعلقہ عنوان :