برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

ہفتہ 20 جولائی 2019 13:53

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2019ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 207روپے، زندہ برائلر مرغی 2روپے کمی سے 143روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 96روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔