سعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیل شروع ہو گئی

ہفتہ 20 جولائی 2019 19:42

سعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیل شروع ہو گئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2019ء) سعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیل شروع ہو گئی ۔ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق سعودی عرب سے ادھار پر پٹرول کی ترسیل شروع ہو گئی،پہلا جہاز کوئٹہ کراچی پورٹ کی برتھ پر لگ گیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق جہاز میں عرب لائٹ خام تیل ہے جو پارکو آئل ریفائنری کیلئے لایا گیا ہے۔