انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میںکمی

ہفتہ 20 جولائی 2019 19:50

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میںکمی
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2019ء) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میںکمی ہوئی ‘جس کی وجہ طلب میں کمی اور پیداوار میںاضافے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ایکسچینج میںروئی کے دسمبر کے لیے سودے 0.78 سینٹ (1.25 فیصد) کمی کیساتھ 61.71 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 18573 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 2719 زیادہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :