ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

ہفتہ 20 جولائی 2019 19:50

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2019ء)ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ طلب کا کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میںپام آئل کے اکتوبر کے لیے سودے 0.6 فیصد کم ہوکر 1972 رنگٹ فی ٹن طے پائے۔