مہوش حیات کی نئی ورزش وڈیو جاری

ہفتہ 20 جولائی 2019 19:50

مہوش حیات کی نئی ورزش وڈیو جاری
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2019ء) پاکستانی ا داکارہ مہوش حیات نے ورزش کی وڈیو شیئر کی ہے۔ مہوش حیات نے ٹوئٹر پر ورزش کی وڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بچپن میں امی ہمیں غصے میں کہتی تھیں کہ الٹا لٹکا دوں گی اوراب ہم نے اس کو بطور ورزش اپنا لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :