مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں،ندی نالوں میں طغیانی کاالرٹ جاری

ہفتہ جولائی 20:49

مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں،ندی نالوں میں طغیانی کاالرٹ جاری
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2019ء) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں،ندی نالوں میں طغیانی کاالرٹ جاری کر دیا گیا آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ژوب،شیرانی،موسی خیل،قلعہ سیف اللہ بارکھان،زیارت لولارائی،قلات،خضدار،لسبیلہ،سبی میں بارش کاامکان بارش کاامکان ہے کوئٹہ:بارش کے دوران بعض علاقوں میں گرد آلود ہوائیں بھی چلنے کا امکان ہے بارش سے کچھ علاقوں میں مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے تمام متعلقہ حکام کوالرٹ رہنے اوراحتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :