آئی جی پنجاب نی8پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

ہفتہ 20 جولائی 2019 20:59

آئی جی پنجاب نی8پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2019ء) آئی جی پنجاب نی8پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

ناصرمحمود کو ڈی ایس پی پولیس ٹریننگ سکول چوہنگ،شاہدرشیدڈی ایس پی ڈولفن سکواڈتعینات کر دیا گیا ہے جبکہ غلام حسین ڈی ایس پی لیگل پولیس ٹریننگ کالج لاہور،محمدانورڈی ایس پی لیگل لاہور ، عاشق حسین ایس ڈی پی اوصدرمظفرگڑھ،فرحت رسول ایس ڈی پی اوحاصل پور ، ڈی ایس پی غضنفرعباس اور ڈی ایس پی اعجازحسین بخاری کو او ایس ڈی بنادیاگیا۔

متعلقہ عنوان :