دوست کے قتل کے الزام میں گرفتار 11سالہ ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ہفتہ 20 جولائی 2019 21:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2019ء) جوڈیشل مجسٹریٹ نے دوست کے قتل کے الزام میں گرفتار 11سالہ ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔

(جاری ہے)

تھانہ گجر پورہ پولیس نے 11سالہ محمد عمر کو اپنے دوست شیراز کو قتل کرنے کے الزام میں جوڈیشل مجسٹریٹ مرضیہ علی کی عدالت میں پیش کیا ۔ ملزم کے خلاف اپنے دوست کو قتل کرنے پر دفعہ 302کے تحت مقدمہ درج ہے ۔ عدالت نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :