شیخ رشید کا جیل جاکر کتاب لکھنے کی خواہش کا اظہار ‘‘

ہفتہ 20 جولائی 2019 22:00

شیخ رشید کا جیل جاکر کتاب لکھنے کی خواہش کا اظہار ‘‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2019ء) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے جیل میں جا کر کتاب لکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔

(جاری ہے)

ریلو ے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ آج کل تو بے پناہ سہولتیں ہیں او رامنگ پیدا ہوتی ہے کہ جیل میں جائیں اور کتاب لکھیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اے سی والی گاڑی سے نکلتے ہیں اور اے سی والی عدالت میں پیش ہوتے ہیں، ائیر کنڈیشنڈ ہسپتال میں جاتے ہیں ۔پروڈکشن آڈر جاری ہوتے ہیں تو بھی اے سی ہے ۔

متعلقہ عنوان :