ہر افسرشفافیت ،ایمانداری ،خود احتسابی اورملک و قوم کی خوشحالی کیلئے کام کرے، اب سستی کی کوئی گنجائش نہیں ،
عوام کی فلاح وبہبود ،گڈ گورننس اورمالی شفافیت کیلئے بھر پور کردارادا کرنے والے افسروں پر ناز ہے،حکومت کی ساکھ بنانے میں پبلک سرونٹ کا کردارکلید ی ہے ،وزیر اعلی پنجاب سرکاری افسران حکومت کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے توقعات پر پورا اتریںگے،چیف سیکرٹری ْ
ہفتہ 20 جولائی 2019 22:38
(جاری ہے)
پنجاب ملک کے دیگر صوبوں میں ہر لحاظ سے نمایاں نظر آتا ہے ۔حکومت کی اچھی یا بری ساکھ بنانے میں پبلک سرونٹ کا کردارکلید ی اہمیت کا حامل ہے ۔ملازمین محنت اورایمانداری کا مظاہرہ کرے تو گڈگورننس کا تاثر ابھرتا ہے اوررائے عامہ حکومت کے حق میں ہوجاتی ہے ۔
انہوںنے کہا کہ عوامی فلاح وبہبود کے منصوبے اوربہتر ڈلیوری پبلک سرونٹ کی محنت کی مرہون منت ہے ۔پاکستان کے سول سروس پیشہ ورانہ مہارت اورفعالیت کے لحاظ سے آج بھی بہترین ہیں ۔سروس ڈلیور ی کے امور کو بہتر بنانے کیلئے سول افسروں کے پے پیکیج پر توجہ دے رہے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ مالی مشکلات کے باوجود پولیس ،ڈاکٹروں ،انجینئروں اورسول ایڈمنسٹریشن کو پیکیج دیں گے۔ گڈگورننس کیلئے ڈاکٹروں ،انجینئروں ،پولیس اورایڈمنسٹریشن کو مراعات دے رہے ہیں۔چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر نے اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری افسروں کیلئے جتنے موزوںحالات آج ہیں پہلے نہیں تھے ۔سرکاری افسران حکومت کے ویژن کو آگے بڑھانے کیلئے توقعات پر پورا اتریںگے۔اجلاس سے سیکرٹری فارسٹ،سیکرٹری اطلاعات و ثقافت،کمشنرز اورڈی سی نے بھی خطاب کیا ۔اجلاس میں صوبائی وزراء ہاشم جواں بخت، پیر سید سعید الحسن شاہ اور صوبائی انتظامیہ کے اعلی افسران نے شرکت کی-متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
-
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
فیض آباد دھرنا کمیشن کو شہباز شریف کا دیا گیا بیان سامنے آگیا
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.