Live Updates

اداکار شان شاہد قوم کے مفاد میں فیصلوں پر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

اتوار 21 جولائی 2019 19:35

اداکار شان شاہد قوم کے مفاد میں فیصلوں پر عمران خان کی حمایت میں بول ..
۹اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جولائی2019ء) پاکستانی اداکار شان شاہد قوم کے مفاد میں کئے گئے فیصلوں پر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے۔

(جاری ہے)

شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم کے مفاد میں کئے گئے فیصلوں پر قوم اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔انھوں نے کہا کہ وزیراعظم سازشی عناصر کی طرف سے دبائو نہ لیں ، مضبوط رہیں ہماری دعائیں آپ کیساتھ ہیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :