میری بات نہیں سنی جارہی،توکیا مسئلہ اقوام متحدہ لے جاؤں، مصطفی کمال
ایسا نظام ہونا چاہیے کہ میرے ووٹ کی بھی عزت ہو، حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے جی ڈی پی 320بلین ڈالرسے کم ہوکر 280بلین ڈالر رہ گئی ،عوام ظلم کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں۔ کراچی میں عوامی جلسے سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 21 جولائی 2019 23:18
(جاری ہے)
میئر کو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کا اختیار دیا جائے، وزیربلدیات نہیں ہونا چاہیے۔میئر کے اوپر صرف وزیراعلیٰ ہونا چاہیے۔این ایف سی کا پیسا ڈسٹرکٹ اور شہروں کو ملنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کو وزیراعظم میٹنگز میں نہیں بلاتا تو میرا مسئلہ کون حل کرے گا؟کیا میں اپنا مسئلہ یواین لے کرجاؤں ؟مصطفی کمال نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف سے قرضہ لیا، لیکن حکومت کی غلط پالیسیوں اور غلط فیصلوں کی وجہ سے یہ دن دیکھنا پڑ رہے ہیں۔
ملک کی جی ڈی پی 320بلین ڈالر کم ہوکر 280بلین ڈالر رہ گئی ہے۔آج 40ارب ڈالر کم ہوگیا ہے۔مصطفی کمال نے کہا کہ ساری مہنگائی عوام کی اپنی نااہلیوں کی وجہ سے عوام کے کاندھے پر ہے۔92ارب ڈالر کا نقصان کسی نے سازش نہیں کی بلکہ آپ کی اس نااہلی کی وجہ سے ملک کو نقصان ہوا ہے۔پاکستان کے لوگوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ حالات اللہ کی طرف سے آزمائش ہے، وہ اس لیے تم خاموش ہو۔تم خاموش رہ کرظالم کا ساتھ دے رہے ہو۔مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.