Live Updates

ساجد محمود خان کے والد حاجی زرین خان کی وفات پروفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب خان ،گوہر ایوب اوریوسف ایوب کی تعزیت

پیر 22 جولائی 2019 15:01

ساجد محمود خان کے والد حاجی زرین خان کی وفات پروفاقی وزیرتوانائی عمر ..
ہری پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) فاقی وزیر توانائی و پٹرولیم و قدرتی وسائل عمرایوب خان کے پرائیوٹ سیکرٹری ساجد محمود خان کے والد حاجی زرین خان کی وفات پروفاقی وزیرتوانائی عمر ایوب خان ،سابق وزیر خارجہ و سپیکر قومی اسمبلی گوہر ایو ب خان سابق صوبائی وزیر وراہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبرایوب خان ضلع ناظم اختر نواز خان تحصیل ناظم طارق خان نائب ناظم سید احسن شاہ نے گہرے دکھ اور غم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعاکی ہے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات