مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو

پیر 22 جولائی 2019 18:19

مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خورونوش کے بھائو
لاہور۔22 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء)مقامی مارکیٹ میں پیر کے روز اشیائے خورونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا130 تا 140 روپے فی کلو ، چینی72 روپے اور گڑ100 روپے فی کلو فروخت ہوا۔ اسی طرح سفید چنا 110 روپے، سیاہ چنی98 ، دال چنا 108روپے سی110 ، مونگ ثابت140تا150، دال مونگ دھلی ہوئی165 روپے، ماش ثابت 145روپے، دال ماش دھلی ہوئی 165روپے اور بیسن 108روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔