آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2021 منسوخ کر دی
متبادل کے طور پر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ بھارت میں ہوگا، مسلسل 2 برس 2020 اور 2021 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد کیا جائے گا
محمد علی پیر 22 جولائی 2019 19:54
(جاری ہے)
مسلسل 2 برس 2020 اور 2021 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اگلا برس 2020 میں آسٹریلیا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلا جائے گا۔ جبکہ اگلا ورلڈکپ 2023 میں بھارت میں ہی کھیلا جائے گا۔ بھارت کو ایک ساتھ 2 آئی سی سی ٹورنامنٹس کی میزبانی دیے جانے پر اعتراض اٹھایا جا رہا ہے۔ جبکہ چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کو منسوخ کرنے پر بھی کئی بورڈز نالاں ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا 2017 کا ایڈیشن بے حد کامیاب رہا تھا، جس کے بعد اس ٹورنامنٹ کو مزید جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا، تاہم اب آئی سی سی نے زیادہ منافع کمانے کی لالچ میں 2021 میں چیمپئنز ٹرافی کی جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.