فیصل آباد، یکم جولائی2019سے رجسٹرڈ انوائس پر 17فیصد اور نان رجسٹرڈ انوائس پر 20فیصد سیلز ٹیکس لاگو

پیر 22 جولائی 2019 22:35

_ فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2019ء) یکم جولائی2019سے رجسٹرڈ انوائس پر 17فیصد اور نان رجسٹرڈ انوائس پر 20فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہو گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تاہم آل پاکستان کاٹن پاور لومزایسوسی ایشن نے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اور دوسری ایسوسی ایشنوں کے ساتھ مل کر فی الحال سیلز ٹیکس کا نفاذ یکم اگست2019تک ملتوی کروا دیا ہے ۔ چیئر مین آل پاکستان پاورلومز ایسوسی ایشن خالد محمود چیمہ نے بتایااس لئے اب مشترکہ طور پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاور لومز مالکان یکم اگست 2019کے بعد کوئی بھی مال رجسٹرڈ خریدار کو 17فیصد اور نان رجسٹرڈ کو 20فیصد سیلز ٹیکس(شناختی کارڈ لازمی ہی) کے بغیر مال فروخت نہیں کریں گے۔

متعلقہ عنوان :