راس الخیمہ: تیز رفتار کار کی زد میں آ کر عرب لڑکی جاں بحق
لڑکی کی زیبرا کراسنگ کی بجائے غیر مخصو ص مقام سے سڑک پار کرنے کی غلطی جان لیوا ثابت ہوئی
محمد عرفان منگل 23 جولائی 2019 15:57
(جاری ہے)
پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر دی۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ بدقسمت لڑکی علاقے کے ایک بیوٹی سیلون میں ملازمت کرتی تھی اور اپنا کام ختم کرنے کے بعد گھر واپس جا رہی تھی کہ اُس کے ساتھ یہ جان لیوا حادثہ پیش آ گیا۔ تفتیش سے پتا چلا کہ لڑکی نے سڑک کو ایسی جگہ سے پار کرنے کی کوشش کی جو راہگیروں کے لیے مخصوص نہیں تھی۔ اُس کی یہی غلطی اُس کی موت کا سبب بن گئی۔ جبکہ اس معاملے میں کچھ قصور ڈرائیور کا بھی نظر آتا ہے جو تیز رفتاری کے باعث کار کو فوری طور پر نہ روک سکا اور بدقسمت لڑکی اس کار کے نیچے آ کر بُری طرح کُچلی گئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.