Live Updates

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات

منگل 23 جولائی 2019 19:07

وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی ملاقات
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2019ء) وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے منگل کو ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاکستان ہائوس واشنگٹن ڈی سی میں ہوئی۔

(جاری ہے)

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور امریکہ میں پاکستان کے سفیر اسد مجید خان بھی ملاقات میں موجود تھے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات