25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اگست کوراولپنڈی میں ہوگی

منگل 23 جولائی 2019 19:07

25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی یکم اگست کوراولپنڈی میں ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2019ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی1 اگست کوسوموار راولپنڈی میں جمعرات ہو گی۔

(جاری ہے)

پہلا انعام5 کروڑروپی ایک انعام۔ دوسرا انعام 1کروڑ5لاکھ روپی کی3 انعامات ۔تیسرا انعا م3 لاکھ وپے کے 1696 انعامات ہو نگے۔مسلسل قر عہ اندازی30 قر عہ اندازی اندازی ہے۔

متعلقہ عنوان :