ایف پی سی سی آئی کے صدر کی جاپان کے وزیر معیشت ،تجارت اور ایم ای ٹی آئی کے حکام سے اہم ملاقاتیں
منگل 23 جولائی 2019 19:07
(جاری ہے)
انہو ں نے کہاکہ METI کے افسران کو اس بات سے آگاہ کیا کہ پاکستان میں دو نو ں ملکو ں کے ما بین مختلف وجو ہا ت کی بناپر مو جو د جا پا نی شہر یت رکھنے والے بھی اسی مسئلے کا شکا ر ہے جس کی وجہ سے دو نو ں ملکو ں کے ما بین با ہمی تجا رت رکا وٹ کا شکا ر ہے ۔
ایف پی سی سی آئی کے صدر نے METI کے افسرا ن کو اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ وہ یہ مسئلہ حکومت پاکستان کے سامنے پیش کر یں گے اور اور اگست 2019میں ایک مشتر کہ ملا قا ت کر یں گے ۔ صدر ایف پی سی سی آئی انجینئر داروخان اچکزئی نے پاکستان کے جاپان میں نئے مقررہ سفیر امتیاز احمد سے پاکستانی سفارتخانے ٹوکیو جا پان میں ملا قا ت کی اور پاکستان اور جاپان کے در میان با ہمی تجا رت و اقتصادی تعلقا ت کے فرو غ پر تبا دلہ خیال کیا ۔ انہو ں نے دو طر فہ بینکنگ کے مسائل پر تبا دلہ خیال کیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی نے پاکستانی سفیر کو نئے کا مو ں کے لیے مبا رکباد دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر METI کے افسران نے صدر ایف پی سی سی آئی انجینئردارو خان اچکزئی کی کا وشو ں کو سراہا ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.