مجھے نہیں معلوم نئی سلیکشن کمیٹی میرے بارے کیا سوچے گی لیکن میں منزل کے حصول تک ہمت نہیں ہاروں گا‘ فواد عالم

منگل 23 جولائی 2019 21:17

مجھے نہیں معلوم نئی سلیکشن کمیٹی میرے بارے کیا سوچے گی لیکن میں منزل ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2019ء) نامور کرکٹر فواد عالم پاکستان کرکٹ ٹیم کی دوبارہ نمائندگی کرنے کے لیے پرامید ہیں او ران کا کہنا ہے کہ کرکٹ ہی میری روزی روٹی ہے اور اپنی منزل کے حصول کے لیے اپنی کوششوں کا سلسلہ جاری رکھوں گا۔

(جاری ہے)

ویب سائٹ کو انٹر ویو میں 3ٹیسٹ، 38 ایک روزہ اور 24ٹی ٹونٹی میچز میں گرین شرٹس کی نمائندگی کرنے والے فواد عالم نے تسلیم کیا کہ کچھ عرصے سے ملکی ٹیم کی نمائندگی نہ ملنے کی وجہ سے وہ مایوس تو تھے لیکن انہوںنے ہمت نہیں ہاری۔

انہوں نے کہا کہ میں بھر پور انداز میں محنت کر رہا ہوں، پرامید ہوں کہ پاکستانی ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں ضرور کامیاب ہو جائوں گا۔ فوادعالم نے سوال اٹھایا کہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں56.08 کی اوسط سے 11ہزار رنز بنا چکا ہوں

متعلقہ عنوان :