ژوب:پولیس کارروائی 52 ہزار روپے جعلی کرنسی چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد تین ملزمان گرفتار

منگل 23 جولائی 2019 23:42

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جولائی2019ء) ژوب پولیس کی کارروائی 52 ہزار روپے جعلی کرنسی چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد تین ملزمان گرفتار تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی غفور مندوخیل ایس ایچ او یوسف اے ایس آئی روزی خان بمہ پولیس پارٹی نے مارکیٹ روڈ اور اڈہ میں کارروائی کرتے ھوئے تین ملزمان امان اللہ بسم اللہ اور فاروق کو گرفتار کرکے ان سے 52 ہزار روپے جعلی کرنسی اور دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :