کرکٹ کی دنیا میں انقلاب آگیا، 142 سال بعد ٹیسٹ میچز کیلئے ٹیموں کی کٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ
ایشز سیریز کے دوران انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں کی کٹوں کی پشت پر کھلاڑیوں کے نام اور نمبرز بھی درج ہوں گے
محمد علی منگل 23 جولائی 2019 20:53
(جاری ہے)
ٹیسٹ میچز کی کٹ ہمیشہ سے سفید رنگ کی رہی ہے، جبکہ اس کے ساتھ سرخ گیند کا استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
تاہم اب کچھ برسوں سے ڈے نائٹ ٹیسٹ اور پنک گیند کا استعمال بھی شروع کیا گیا ہے۔ تاہم ان تبدیلیوں کے باوجود کھلاڑیوں کی کٹ میں کبھی تبدیلی نہیں کی گئی۔ اب انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے فیصلہ کیا ہے کہ ایشز ٹیسٹ سیریز میں ٹیسٹ کرکٹ میں ایک نئی تبدیلی متعارف کروائی جائے گی۔ ٹیسٹ میچز کی نئی کٹ کی جھلک انگلش بلے باز جو روٹ کی جانب سے جاری کی گئی تصویر میں دیکھی جا سکتی ہے۔ جبکہ امکان ہے کہ پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز میں بھی کھلاڑی نمبرز اور ناموں کی والی کٹ زیب تن کرکے میدان میں اتریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان کی اگلی ٹیسٹ سیریز ستمبر میں سری لنکا کیخلاف شیڈول ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.