Live Updates

وزیر اعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی ملاقات

،دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

منگل 23 جولائی 2019 21:24

وزیر اعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو کی ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جولائی2019ء) وزیر اعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

منگل کو واشنگٹن میں پاکستان ہائوس میں وزیر اعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیکل آر پومپیو نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیاگیا ۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان بھی موجود تھے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات