پی ٹی آئی کے سابق عہدیدار نے 2 لڑکیوں کو ملازمت کا جھانسہ دے کر فروخت کر دیا
لڑکیوں کے ساتھ زیادتی بھی کی گئی،جسم فروشی پر مجبور کیا گیا،پی ٹی آئی کراچی ترجمان کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص کے پاس پہلے پارٹی عہدہ تھا اب نہیں ہے
مقدس فاروق اعوان بدھ 24 جولائی 2019 12:00
(جاری ہے)
اور 6 ماہ تک دونوں بہنوں کو اہل خانہ سے ملنے نہیں دیا گیا۔متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ میری بڑی بہن کو اسرار عباسی نے سہراب گوٹھ میں افغانی شہری کے پاس 3 لاکھ روپے میں بیچ دیا اور اسے جسم فروشی پر بھی مجبور کیا گیا۔
لڑکیوں کے اہل خانہ تھانوں کے چکر کاٹتے رہے تاہم کوئی شنوائی نہ ہو سکی۔لڑکیوں کے ماموں نے بتایا کہ ان کی بھانجی کا فون آیا جس نے اس مقام کا بتایا جہاں وہ رہ رہی تھی۔جس کے بعد پولیس نے چھاپہ مار کر لڑکی کو بازیاب کروایا اور ایک ملزم کو گرفتار بھی کر لیا،لڑکیوں کو فروخت کرنے والے اور زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان بھی سامنے آ گئے ہیں۔تاہم پولیس ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کر سکی۔5 جولائی کو دوسری لڑکی نے فون کیا اور بتایا کہ اسے ڈیفنس کے ایک گھر میں رکھا گیا ہے۔جب کہ دوسری جانب پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرار عباسی نامی شخص کے پاس ماضی میں پارٹی عہدہ تھا تاہم اب اس کے پاس کوئی عہدہ نہیں ہے۔اور وہ پچھلے پانچ سال سے پارٹی سرگرمیوں میں بھی پیش نہیں ہو رہا۔متاثرہ لڑکیوں کے اہل خانہ نے ملزمان کو گرفتار کر کے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.