صوبائی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 24 جولائی 2019 13:01

صوبائی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جولائی2019ء) چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نے صوبائی پبلک اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس کل ( جمعرات)25جولائی دوپہر ڈیڑھ بجے سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں طلب کرلیا ہے سیکرٹریٹ صوبائی اسمبلی سندھ سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق مذکورہ اجلاس کمیٹی روم نمبر1سندھ اسمبلی عمارت میں منعقد ہوگا۔