ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی، ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

بدھ 24 جولائی 2019 13:01

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں تیزی، ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ
ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) ایشین سٹاک مارکیٹس میں حصص کے کاروبار کے حجم میں اضافہ ہوا جس کی وجہ آئندہ ہفتے ہونے والے امریکا چین تجارتی مذاکرات کے مثبت نتائج کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 88.69 پوائنٹ (0.41 فیصد ) بڑھ کر 21709.57 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 6.27 پوائنٹ (0.40 فیصد ) اضافے کے ساتھ 1575.09 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 263.93 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 28730.41 پوائنٹ رہا۔

متعلقہ عنوان :