یورپی یونین لوکل کونسلزایسویس ایشن کے اشتراک سے ٹالڈ پائلٹ پراجیکٹس شروع کرے گی

بدھ 24 جولائی 2019 14:01

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2019ء) یورپی یونین لوکل کونسلز ایسویس ایشن خیبرپختونخوا کے اشتراک سے ٹالڈ پائلٹ پراجیکٹس شروع کرے گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ کے نئے جدیدکانفرنس روم میں ٹالڈ پائلٹ پراجیکٹ کے حوالے سے تعارفی ورکشاپ کا اہتمام کیاگیاجس کی صدارت ضلع ناظم سید احمدعلی شاہ نے کی۔ا نہوںنے کہاکہ مقامی ترقی وخوشحالی کیلئے ٹالڈ کاکرداراہمیت کاحامل ہے ۔اس موقع پر کنونیئرضلع کونسل کرنل ابرارحسین یوسفزئی نے بھی خطاب کیا۔